تصنیف کارڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتاب فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتاب فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں۔